ملک کی سیاست میں نئی شروعات کل ،دہلی میں جمع ہوںگے ملک بھر سے مسلم ، ہندوپارٹی کے قومی صدور اور دانشوران

نئی دہلی29اکست sm-asif-pic12020
آل انڈیامائنارٹیزفرنٹ دہلی میں ملک بھر کی مسلم پارٹیوں کے قومی صدر کے ساتھ متعدد صوبائی پارٹیوں کے رہنماو ¿ں کے ساتھ پریس بات چیت کرنے جارہی ہے۔ جس میں ہندو،مسلم ، سکھ اور عیسائی کے بھائی چاے کے ساتھ متعدد اہم اعلان کئے جائیں گے ۔ نیز بہار ،ایم پی اور دہلی انتخابات کے لئے بھی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔

آل انڈیا مائنارٹیزفرنٹ کے قومی صدر ایس ایم آصف نے کہا ہے کہ کل دہلی میںملک بھر کی متعدد اہم پارٹیوں کے قومی صدور ، متعددصوبائی پارٹیوں کے لیڈران کے ساتھ متعدد دانشوران ا س پریس کانفرنس میں شرکت کریںگے اور بہت سے اہم اعلانات کئے جائیں گے۔

Comment is closed.